پاکستانی ثقافت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

علاقائیت وصوبائیت کےنشو ونما کے لئے
ملک میں دھڑلے سے بولا جا رہا ہے دروغ

وفاق کو اس قدر کمزور کر دینا ہے مقصود
کہ پاکستانی ثقافت کو مل سکے نہ فروغ
 

Rate it:
Views: 397
04 Dec, 2016
More Political Poetry