پاکستانی حکمران

Poet: جاوید صدیقی By: جاوید صدیقی, کراچی

زباں پر قفل ،آنکھوں پر پٹی
سوچیں سلب،عادتیں غضب

جھوٹے پلندے،بےمروتی انداز
ایمان زائل،حکمران ہیں حکمران

Rate it:
Views: 451
27 Dec, 2015
More Political Poetry