تم کیوں تنہا بیٹھی ہو اب کس کا ماتم کرتی ہو اب تو حق کے لیے لڑنا سیکھ لے وہ شخص تو خوشبو کا جھونکا تھا جو آیا اور چلا گیا تم کیوں من کو جلاتی ہو برسوں پہلی کہانی کو تم کیوں دہرائے جاتی ہو پاگل لڑکی تم کیوں تنہا بیھٹی ہو