پتھر

Poet: Shahid Jatoi By: Shahid Jatoi, jeddah

پہلے کے تو غم بھلانے دیجیے جناب
پتھر تو نہیں آدمی ہوں میں جناب

اس کے بعد شوق سے دل کھول کے
شاہد پے کرنا لاکھوں ستم جناب

Rate it:
Views: 603
13 Nov, 2009
More Sad Poetry