پتھر شاعری

Poet: حفضہ اقبال By: حفضہ اقبال, Gujranwala
ہر بات کہہ کے بھول جانے کی عادت تھی اُسے کسی پتھر سے گفتگو ہوتی ہو جیسے فرطِ جذبات سے وہ شخص پھوٹ پڑا ہے اب گر پتھر بھی تھا تو ریزہ ریزہ ٹوٹ چکا ہے اب
Rate it:
Views: 546
22 Jan, 2022