پتھر پگھل جاتے ہیں
Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala لغزشِ عشق میں پتھر پگھل جاتے ہیں
قہقے ٹوٹ کر آنسوؤں میں بدل جاتے ہیں
کون کسی کو یاد رکھتا ہے عمر بھر کیلئے
وقت کے ساتھ ساتھ خیالات بدل جاتے ہیں
More Sad Poetry
لغزشِ عشق میں پتھر پگھل جاتے ہیں
قہقے ٹوٹ کر آنسوؤں میں بدل جاتے ہیں
کون کسی کو یاد رکھتا ہے عمر بھر کیلئے
وقت کے ساتھ ساتھ خیالات بدل جاتے ہیں