پتھروں سے بھی سخت یہ جان ہماری ہے اُن کو کھو بھی دیا زندگی بھی جاری ہے اس دل سا کوئی منافق شاید کہیں نہ ہو جن سے زخم کھائے ہیں اُنہی کی طرف داری ہے