پتھروں کے دل میں خدا

Poet: unknown By: shahnawaz tarakzai, peshawar

دیوانگی سے کم نہ تھی کچھ اپنی جستجو
ایک بے وفا جہاں میں وفا ڈھونڈتے رہے

محرومیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ
ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے

Rate it:
Views: 1300
17 Apr, 2008