پتہ ساحلوں کا بتاتے بتاتے میں ڈوبا کسی کو بچاتے بچاتے دکھاؤ نہ استادیاں اس کو صاحب کٹی عمر جس کی سکھاتے سکھاتے