پتہ نہیں

Poet: NS By: NS, Lahore

میرا وہ ہر بات پر پتہ نہیں کہنا اور تمہارا وہ خفا ہوجانا
آج کسی نے جب یہ لفظ دہرایا تو مجھے بہت کچھ یاد آیا

Rate it:
Views: 566
09 Oct, 2010