پختون کا نعرہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

دہلی کےلال قلع پر چاہا تھا لہرانا پرچم
چڑھایا نہ جا سکا اپنے وہ مگر ڈنڈے پر

لےکے رہیںگے آزادی پختون کا نعرہ تھا
ہرکام ہو رہا ہے یہاں امریکی ایجنڈے پر
 

Rate it:
Views: 721
01 Nov, 2016
More Political Poetry