پر وہ تو آیا ہی تھا صرف الوادع کہنے کو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaوہ آتا حال پوچھنے تو منا بھی لیتے
وہ کرتا غصہ تو معافی بھی مانگ لیتے
پر وہ تو آیا ہی تھا صرف الوادع کہنے کو
تو بھلا ہم اسے کیسے روک لیتے
More Sad Poetry
وہ آتا حال پوچھنے تو منا بھی لیتے
وہ کرتا غصہ تو معافی بھی مانگ لیتے
پر وہ تو آیا ہی تھا صرف الوادع کہنے کو
تو بھلا ہم اسے کیسے روک لیتے