پرانی کتابوں میں سے

Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabad

پرانی کتابوں میں سے
اک کتاب نکالی
ورق الٹے
تو مور کے پر نکلے
زندگی کو وھہں سے
پڑھنا شروع کیا
جہاں تم نے چھوڑ دیا تھا
نشانی لگا کے

Rate it:
Views: 438
18 Aug, 2009
More Life Poetry