ھم تو بھو لنے چلے تھے وھ لمحے پھر یاد آ گئے
کچھ یادیں ،کچھ باتیں کچھ غم پھر یاد آ گئے
کتاب کھولی اپنی شاعری کی جب مدتوں بعد
دیکھ کے وھ پھول سوکھے ، زخم پرانے پھر یاد آ گئے
کیا بے وفا وھ تھا ، یا ہم سے ہوی کوتاہی
یہ خیال ہمکو رولانےآج پھر یاد آ گئے