پردیس میں زندگی کیسےبسرہوتی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamپردیس میں زندگی کیسےبسر ہوتی ہے
اس بات کی پردیسی کو ہی خبرہوتی ہے
جب ہم اک دوجے سے مل نہیں پاتے
جو حالت ادھرہوتی ہےوہی ادھر ہوتی ہے
میں ہر پل اپنی محبت کااظہار نہیں کرتا
بارباردھرائی جانےوالی بات کی ناقدرہوتی ہے
کون پیارا ہمیں اپنی دعاؤں میں یادرکھتاہے
ہچکی آتے ہی اس بات کی خبر ہوتی ہے
دو وقت کی روٹی سےزیادہ کی لالچ نہیں
تھوڑے میں بھی اپنی اچھی گزرہوتی ہے
More Life Poetry







