پروقار اک تقریب ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

شہدا وطن کو خراج عقیدت پیش کرنےمحب وطن ہوئے جمع
ان سب کے جو سردار تھے کیوں وہ وہاں موجود نہیں تھے

اس سلسلےکی پروقاراک مرکزی تقریب بھی ہوئی تھی منعقد
محسن پاکستان عبدل قدیر خان, جبکہ وہاں موجود نہیں تھے

Rate it:
Views: 546
13 Sep, 2018
More Political Poetry