پرکھ مشکل ہوئ پتھروں اور نگینوں میں

Poet: akhlaq ahmed khan By: akhlaq ahmed khan, oman

 پرکھ مشکل ہوئ پتھروں اور نگینوں میں
مہارت ہوگئ کم سالار بینوں میں

رہتے ہیں ساتھ رکتھے ہیں بل جبینوں میں
پل گئے سانپ آنستینوں میں

Rate it:
Views: 652
12 Jan, 2014
More Political Poetry