پریشانی اپنی

Poet: Faheem Ur Rehman Faheem By: Faheem Ur Rehman, Surjani Town, Karachi

اس سے بڑھ کر کیا ہو گی پریشانی اپنی
کہ پریشانیوں میں گزری جوانی اپنی

چہرے کی مسکراہٹ پر تو سب کی نظر ہے
دیکھے نہ کوئی بے سروسامانی اپنی

غیروں سے بھلا شکوہ کس بات کا کریں
جب اپنوں کو لگے صورت انجانی اپنی

Rate it:
Views: 604
10 Aug, 2010
More Life Poetry