پریم ساگر میں من ہے ڈوبا

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

پریم ساگر میں من ہے ڈوبا کیسے ڈھونڈ لاؤں
ہر پل مجھ کو بے قرار رکھے قرار کیسے ڈھونڈ لاؤں

آواز دوں تو ہر طرف اپنی صدائیں سنائی دیں
اس باز گشت کے ہجوم میں آواز کیسے ڈھونڈ لاؤں

چاند تارے فلک پہ چمکے چمکے آنگن آنگن
میں اپنی شام کے چاند تارے کیسے ڈھونڈ لاؤں

ہر گلی میں ایک ہی نعرہ نعرہ غم
نغمہ خوشی کا گونج اٹھے وہ راگ کیسے ڈھونڈ لاؤں

Rate it:
Views: 709
14 May, 2009
More Sad Poetry