پل پل ُاسکے سوگ میں رہنا،

Poet: عارف اشتیاق By: Arif Ishtiaque, Karachi

پل پل ُاسکے سوگ میں رہنا
روگ کو سہنا
سچ مُچ یوں absurd لگتا ہے
جیسے اپنے مرجانے تک
زندہ رہنا

Rate it:
Views: 415
15 Aug, 2016