پلیٹ فارم

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

اور وہ کیا تھی آخری ملاقات پلیٹ فارم پر
دوستی تم لے گئی ! جھپکی نظروں میں پیار ہم لے آئے

Rate it:
Views: 304
15 May, 2023