پنپنے نہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

پوری طرح ہماری قوم حقائق سے یقینا ہوتی واقف
اب تک کیوں پرنٹ میڈیا پہ سچ ہم نےچھپنےنہ دیا

کرتےہوش کے ناخن لینےکی کوشش ہی کبھی ہم
ہمارے متعصبانہ طرز عمل نے ہمیں پنپنے نہ دیا
 

Rate it:
Views: 331
08 Dec, 2016
More Political Poetry