پهر كس كؤ ملنے آؤ گے، جب پنچهی قفس سے اڑ جائيں گے،
Poet: Neelam By: Neelam, Lahoreشہر-ے-دل كی راہيں سنسان پڑی هيں اب تك ميرے قاتل
تيرے بعد نہ كوئي آيا ته نہ آيا هے اور نہ هی كوئي آئے گ
شب-ے-غم كے مارے هوئے يہی سؤچتے هيں دن بهر
كب درد كا سورج ڈوبے گ كب آس كی چاندی پهيلے گی
كب لوٹ كر تم آؤ گے كب ديد كا ساون برسے گ
كب ياد تمہيں ہم آئيںگے كب دل تمهارا بهی تڑپے گ
دل همارا كہتا هے كبهئ ياد تمہيں نہ آئيں گے
تب ياد تمہيں هم آئيں گے جب گہری نيند سو جائيں گے
پهر كس كؤ ملنے آؤ گے جب پنچهی قفس سے اڑ جائيں گے
ساتھ تمہارے چلنا ته پهر كس كے سنگ چل پاؤ گے
جب تنہا بيٹھ كر سوچو گے پهر هم كو بهول نہ پاؤ گے
سوچ كے گہرے سمندر ميں يونہی ڈوب سےجاؤ گے
پهر بات بات پر خود هی اكيلے رو لو گے اور موسم كو بهی رلاؤ گے
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL