پونچھ کر میرے آنسو کہا تنہائی نے

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

پونچھ کر میرے آنسو کہا تنہائی نے
کس قدر چوٹ کھائی ہے شوق آشنائی میں

اب لوٹ چلو تم اپنے ویرانے کی جانب
درد دل سکون دے گا اکیلے میں تنہائی میں

Rate it:
Views: 767
04 Nov, 2011