پٹرول بیچ کر

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سود وزیاں کی فکر سے عاری وہ قوم ہے
جو لمبی تانے سوتی ہے چادر کو کھینچ کر

بحرانوں سے کھیلنا ہے اسکی پرانی عادت
گر چہ ہاتھ جھاڑے بیٹھی ہے پٹرول بیچ کر
 

Rate it:
Views: 562
28 Dec, 2011
More Political Poetry