پٹھان کوٹ حملہ

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بھارت پیچھےنہیں ہٹےگابات چیت سے
ابھی راستہ وہ اپنےلئےہموار کررہا ہے

پٹھان کوٹ حملہ ایجنڈے کی ہےبنیاد
مذاکرات کے لئےجو وہ تیار کر رہا ہے
 

Rate it:
Views: 456
08 Jan, 2016
More Political Poetry