پکار

Poet: RAAZ BHANEWALI By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

میری دھرتی کو نظر یہ کس کی لگی ہے راز
پکار رہا ہے ہر کوئی یہاں مدد کے لیے

Rate it:
Views: 656
24 Apr, 2011