پھر بھی واہ واہ سنایا جاتا ہے

Poet: By: NS, lahore

یہ غزلوں کی دنیا بھی عجیب ہے
یہاں آنسوں کا بھی جام بنایا جاتا ہے

کہہ بھی دیتے اگر داستان دل
پھر بھی واہ واہ سنایا جاتا ہے

Rate it:
Views: 977
29 May, 2009
More Sad Poetry