Add Poetry

پھر مجھ پر غالب خیال یار ہوا

Poet: کاشف انجم By: Kashif Anjum, shujabad (Multan)

پھر مجھ پر غالب خیالِ یار ہوا
اُس کا مسکرانا دل کے پار ہوا
بہت آرزو تھی ہمیں جس کی
اب جا کر کہیں اُس کا دیدار ہوا
میرے سامنے کھڑا وہ ہنس رہا تھا
اُسے غیر کا دیکھ کر دل بہت اشکبار ہوا
اُس نے پوچھا ہی نہیں آکر میرا حال رسمن
جس کی چاہت میںشیشہءِ چشم بے قرار ہوا
اُس کی محفل سے ہنستے ہوئے اُٹھ کر چلے آئےمگر
میری ہستی کا زرہ زرہ الم سے خاکسار ہوا
اب ممکن ہے وہ آئے بھی نہ میری میت پر
ارے انجم ہمیں جس سے بہت پیار ہوا
 

Rate it:
Views: 699
24 Dec, 2019
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets