پھول اور کانٹا

Poet: Imran By: Imran, al-jubail ,saudi arabia

کانٹا اک دن رو پڑا
پھول سے یوں گویا ھوا

دنیا تجھ سے پیار کرے
میں کیوں لائق نفرت ھوا

کانٹے کی سن کے یہ صدا
پھول نے مسکرا کر کہا

دنیا کی نفرت کیا ھوئی
جب میں ھوں تیرے ساتھ بھلا

Rate it:
Views: 655
28 Jun, 2011