پھولوں جیسے نازک پیکر
Poet: محمداطہرطاہر By: Athar Tahir, Haroonabadپھولوں جیسے نازک پیکر
دل میں خار چبھو جاتے ہیں
عشق سفر میں چھوڑ کے تنہا
اور کسی کے ہو جاتے ہیں
More Sad Poetry
پھولوں جیسے نازک پیکر
دل میں خار چبھو جاتے ہیں
عشق سفر میں چھوڑ کے تنہا
اور کسی کے ہو جاتے ہیں