پہلا سوال یا ملالہ کا ملال ۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 رشتوں سےخون کے رکھی گئی ہوں دور
کسکا ہے یہ عروج اور کس کو زوال ہے

میں ہوں کہاں یہ کردیا اسنے کیوں سوال
وہ وہاں صاحب فراش ہے،کہ یرغمال ہے

Rate it:
Views: 556
20 Oct, 2012
More Political Poetry