پہلے بھی بیقرار تھا ،پھر بیقرار ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

موسم بہار کا یہاں سے کب کا جا چکا
اب آ بھی جاؤ کب سے ترا انتظار ہے

تیرے بغیر دل کو کبھی سکھ نہیں ملا
پہلے بھی بیقرار تھا ،پھر بیقرار ہے

Rate it:
Views: 302
11 Jan, 2016