پہچان

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

اس جنگ پہ کچھ لکھوں یہ آسان نہیں ہے
سچ بات جو سن لے وہ یہاں کان نہیں ہے

اب پوچھو اگر مجھ سے تو بس اتنا کہوں گا
دوست دشمن کی ہمیں آج تک پہچان نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 599
25 Mar, 2011
More Political Poetry