صوبہ کی حد تک ‘پی۔ٹی.آئی‘ کی شریک اقتدار ہے جمع خرچ جو بھی ہے‘پی پی پی‘زبانی کررہی ہے حکومت و حذب اختلاف کو آپ سمجھئے ڈھکوسلہ کیوں پی۔پی۔پی‘اے.پی.سی‘کی میزبانی کررہی ہے