پیار میں کسی سے دھوکا نہ کرے کوئی

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 پیار میں کسی سے دھوکا نہ کرے کوئی
چاھے وفا کے بدلے وفا نہ کرے کوئی

کوئی الگ کرے خود سے جدا کرے لیکں !
تا عمر بچھڑنے کی مقرر سزا نہ کرے کوئی۔۔۔

بس ایک نظر دیکھ لے کوئی پیار سے۔۔۔
خواہ دلے بیمار کو اچھا نہ کرے کوئی۔۔۔

مانا کہ ہم غلط ہیں اور وہ یار سہی۔۔۔
بہرحال گذارش ھے ان دیکھا نہ کرے کوئی۔۔۔

کوئی کسی کا عمر بھر ساتھ نہیں دیتا۔۔۔
تا مرگ توڑ نبھانے کا وعدہ نہ کرے کوئی۔۔

اے شمع الفت اس میں پروانے کا کیا قصور؟
گر تجھ پر مر مٹنے کا ارادہ نہ کرے کوئی۔۔۔

کسی کے آگے سر جھکا نا مجازن کفر ھے۔۔۔
غلطی سے بھی واعظ ! سجدہ نہ کرے کوئی۔۔۔

ھے خود غرض جہان اور ہیں لوگ مطلبی۔۔۔
معاملات دل میں کسی پر بھوسہ نہ کرے کوئی۔

عرض سمجھے کہ التجا اسد بس اتنی گذارش ھے۔۔۔
کبھی کسی سے پیار میں دھوکا نہ کرے کوئی۔۔۔
 

Rate it:
Views: 744
17 Jul, 2021
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL