پیار کا مطلب !!!
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPKاچھا تو وہ پیار کا ہمین مطلب سمجھائین گے ۔
دل کو درد ھزارھا دے کر اپنے صبر آزمائین گے۔
اچھا تو وہ کھریدین گے دل کی زمین اپنے۔
اچھا تو وہ پودہ ء وفا پھر سے لگائین گے۔
اچھا تو وہ سینچین گے لہو سے جگر اپنے !
اچھا تو وہ دل کو ہمارے گلشن بنائین گے۔
اچھا تو وہ نام کی اپنے تختی لگا کر دل پے۔
دل کو ہمارے حسن کااپنے گرویدہ بنائین گے
More Life Poetry






