ٹوٹ کر چاہا جسے وہ لوٹ کر آیا نہیں میرے دل کو اس کے سوا کچھ بھایا نہیں پیار کی سوداگری میں ہم برابر ہی رہے شاکرہ اس نے کچھ کھویا نہیں، میں نے کچھ پایا نہیں