پیار کیوں نہیں کرتے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 بڑی مدت سے ذہن میں میرے کلبلاتا رہا سوال یہی
نوجواں نسل سےاپنی ہم بڑے پیارکیوں نہیں کرتے

بڑی مشکلوں سےمفکروں نےیہ نتیجہ اخذ کیا ہے
نہیں کرتےغور و فکر تم سوچ بچار ہم نہیں کرتے

Rate it:
Views: 504
23 May, 2012
More Political Poetry