پیار کے حرف

Poet: Faraz By: Naveed Dar, greece megara

بارش میں چلوں کہ دھوپ کی رنگت دیکھوں
کوئی لمحہ بھی ملے تیری شباہت دیکھوں

کون جانے گا میرے دل کی حسرتوں کو فراز
پیار کے حرف لکھوں اور عداوت دیکھوں

Rate it:
Views: 416
01 Mar, 2010