پیاس جب بجھ جائے

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں فراز
پیاس جب بجھ جائے تو لہجے بدل جاتے ہیں

Rate it:
Views: 596
30 Jan, 2011