پیاس صحرا کی

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

سنا ہے اُن کے اشکوں سے بجھتی ہے پیاس صحرا کی فراز
جو کہتے تھے کہ پتھر ہیں ہمیں رونا نہیں آتا

Rate it:
Views: 500
26 Jan, 2011