پیتل کی اینٹوں سے ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ان ہتھ کنڈوں سے واقف ہوں گے باخبر لوگ
قومی دولت کو خرد برد کیسے کیا جاتا ہے

اسمگلنگ کا برآمد کردہ مال خانہ کا سونا
کس طرح پیتل کی اینٹوں سےبدلاجاتا ہے
 

Rate it:
Views: 412
13 May, 2016
More Political Poetry