پیسہ کا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan, rawalpindi, pakistan

وبا کےپیغام کو سمجھنےمیں ہوئےکیوں ‘فیل‘
یہ ناک میں کسنے ہماری ڈال رکھی ہے نکیل

ہم لوگ ابتک بےخبرہیں اسلام کی بےروح کیا
ہم کیسےبتائیں دین میں کیا ہے پیسہ کا کھیل
 

Rate it:
Views: 836
20 Jun, 2020
More Political Poetry