چار لاٸنیں

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

گر چراغوں کے محافظ تھے ، تو ہوا کیوں بنے تھے تم
جب مرض ہی بڑھانا تھا ، تو دوا کیوں بنے تھے تم

خدا کے بعد تو زندگی کو ڈاکٹر ہی بچاتا ہے
قبلہ تمہارابھی روپیہ تھا تو مسیحا کیوں بنےتھے تم

Rate it:
Views: 521
02 Oct, 2019