چاروں صوبوں کی یہی پہچان

Poet: Muhammad Azam Azim Azam By: Muhammad Azam Azim Azam, Karachi

چاروں صوبوں کی یہی پہچان
پاکستان کی ہے ضیا 14 اگست

ہے وجودِ پاکستان کا یہ سبب
خوب تر ہے بخدا14 اگست

آج تُو اسلام کا گہوارہ ہے
واہ کیا..؟کہنا تیرا14 اگست

اِس پہ ہیں اغیار کی نظریں بہت
ہم منائیں نہ زرا14 اگست

متفق رہنا سب ہی اہل وطن
ہے یہ اعظم کی صدا14 اگست

Rate it:
Views: 532
05 Aug, 2010
More Political Poetry