چاند

Poet: Parveen Shakir By: NS, lahore

ایک سے مسافر ہیں
ایک سا مقدر ہے
میں زمیں پر تنہا
اور وہ آسمانوں میں

Rate it:
Views: 579
03 Jun, 2009