چاند
Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Ahmed Shakir, Multanدکھ زندگی کے مٹا نہیں سکتا
 تجھ کو اب میں بھلا نہیں سکتا
 
 تو چاند نہیں واقعی چاند ہے
 دیکھ کر تجھے ہاتھ لگا نہیں سکتا
More Sad Poetry
دکھ زندگی کے مٹا نہیں سکتا
 تجھ کو اب میں بھلا نہیں سکتا
 
 تو چاند نہیں واقعی چاند ہے
 دیکھ کر تجھے ہاتھ لگا نہیں سکتا