اک روز میرے بازوں میں چاند بھی آیا تھا ستاروں میں کہاں تھی وہ روشنی جو نور چراغوں میں پایا تھا وہ دن یاد کرکے دل خون کے آنسو روتا ھے ابد جب وہ میرا اور میں اسکا سایھ تھا