چاند اور میں

Poet: By: NS, lahore
ہا ں
چا ند مجھے ا چھا لگتا ہے
کیو نکہ ہم
ا یک سے مسا فر ہیں
ا یک سا مقد ر ہے
میں ز میں پر تنہا
اور وہ آسما نوں میں
Rate it:
Views: 1108
06 Jun, 2009